تجاذب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tajaazub meanings and details

تجاذب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَجا + ذُب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٧ء میں "ستۂ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک دوسرے کو ادھر ادھر کھینچنا","جذب باہم","کش مکش","کشش ثقل"]

جذب جَذْب تَجاذُب

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تجاذب کے معنی

١ - باہمی کشش، ایک دوسرے کو اپنی طرف کھینچنے کا عمل، جذب کر لینے کا کام۔

"مختلف مدارج میں مقناطیسیت وزن تجاذب کیمیاوی . بن کر رونما ہوتی ہے۔" (١٩٣٠ء، شو پنہار، ٥١)

تجاذب کے مترادف

کش مکش, کشاکش

میل, کشاکش

تجاذب کے جملے اور مرکبات

تجاذب اجسام, تجاذب مادی

تجاذب or tajaazub english Translation

attractiongravitation [A ~ جذب]to extend one|s business

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!