موج کے معنی
موج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَوج (و لین) }
تفصیلات
١ - پانی کے ذخیرے مثلاً تالاب، ندی، دریا، سمندر وغیرہ کی سطح کی چھوٹی یا بڑی شکن جو ہوا کے اثر یا کسی چیز کے دباؤ سے پیدا ہو، لہر؛ ہوائی حرکت، جھونکا، (مجازاً) نشے کی ترنگ، خیال، وہم، سوچ۔, m["ماج","(صفت) کثرت","زرہ آب","زنجیر آب","شکن آب","طبیعت کی خوشی","طبیعت کی خوشی یا لہر","فارغ البالی","ہلنا سمندر کا"]
اسم
اسم نکرہ
موج کے معنی
موج کے مترادف
کرنٹ[1], لہر
افراط, افزونی, امنگ, ترنگ, تلاطم, جوش, جھونکا, خیال, عُباب, فراوانی, فرق, قیاس, گمان, لپّہ, ولولہ, وہم, کثرت, ہلکور
موج کے جملے اور مرکبات
موج نگہت, موج نما, موج نور, موج ہستی, موج ہوا, موج میں, موج نسیم, موج نشاط, موج نفس, موج نکہت, موج نگار, موج لہر, موج محبت, موج محیط, موج مضطر, موج میلا, موج کوثر, موج طوفاں, موج غم, موج فنا, موج گل, موج گہر, موج سرور, موج سلسبیل, موج شراب, موج شفق, موج صبا, موج صرصر, موج زنی, موج ساحل, موج ساں, موج سحر, موج سراب, موج در موج, موج دریا, موج دور, موج رواں, موج ریگ, موج زن, موج حوادث, موج خرام, موج خیز, موج دار, موج دار چھت, موج ترنم, موج تہ آب, موج تہ نشین, موج حسرت, موج حصیر, موج بہ موج, موج بے تاب, موج پتے, موج پری, موج پیچاں, موج تبسم, موج باد شمال, موج بحر, موج بلا, موج بو, موج بوریا, موج بہاراں, موج انگیز, موج آب, موج آفرینی
موج english meaning
(Plural) امواج amvaja surgea wavea whim emotionbillowbillowyboisterouscapriceecstasyraptureswelling into large wavestumultuouswave (of)wave surgewavingwhim
شاعری
- اس موج خیز دہر میں ہم کو قضا نے آہ
پانی کے بُلبُلے کی طرح سے مِٹا دیا - کون سے یہ بحر خوبی کی پریشاں زلف ہے
آتی ہے آنکھوں میں میرے موج دریا آشنا - ہستی پر ایک دم کی تمہیں جوش اس قدر
اس بحرِ موج خیز میں تم تو حباب ہو - بغل پروردۂ طوفاں ہوں میں یہ موج ہے میری
بیاباں میں اگر روؤں تو شہروں میں بھی آب آوئے - ہے خاک جیسے ریگِ رواں سب نہ آب ہے
دریائے موج خیز جہاں کا سراب ہے - کچھ نہیں بحرِ جہاں کی موج پر مت بھول میر
دُور سے دریا نظر تا ہے لیکن ہے سَراب - دریا میں قطرہ قطرہ ہے آب گہر کہیں
ہے میر موج زن ترے ہر اک سخن میں آب - جلوہ ہے مجھی سے لب دریائے سخن پر
صدر رنگ مری موج ہے میں طبع رواں ہوں - میں تو اپنی دھن میں چکرایا سا پھرتا ہوں
تم کو اپنی موج میں رہنا کیسا لگتا ہے! - چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موج حوادث سے
اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہوجائے
محاورات
- آئی موج فقیر کی دیا بھونپڑا جلا
- آدھے میاں محمدی‘ آدھے میں سارا گاؤں۔ آدھے میاں موج‘ آدھے میں ساری فوج
- اگر یہ سنگ ساتھ موجود رہا
- برسے آسوج اناج کی موج
- بھنگ پینا آسان موجیں جاں مارتی ہیں۔ بھنگ کھانا آسان موجیں دق کرتی ہیں (مشکل)
- بھنگ کھانا آسان موجیں مشکل
- بے تکلفی نفرت کا موجب ہے
- پینٹھ ابھی لگی نہیں ہے۔ گٹھ کترے آموجود ہوئے
- چہ باک از موج بحر آنرا کہ باشد نوح کشتیباں
- داتا داتا مرگئے اور رہ گئے مکھی چوس ۔ دین لین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود