مور[1]

{ مور (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی اور ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦١١ء کو قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

مور[1] کے معنی

١ - چیونٹی، چیونٹا۔

 بے وجہ نہیں کہ تو ہے کمزور مخلوق ضعیف صورتِ مور (١٩٢٨ء، تنظیم الحیات، ١٠٤)