موڑی کے معنی
موڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُو + ڑی }{ مو (و مجہول) + ڑی }
تفصیلات
١ - (بیل بانی) بیل کے منھ کا ساز، جس میں ناتھ اور مکھیرا وغیرہ شامل ہیں، بیل کی ناتھ، مہیرا۔, ١ - (شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے؛ وسط ہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں۔, m[]
اسم
اسم نکرہ
موڑی کے معنی
١ - (بیل بانی) بیل کے منھ کا ساز، جس میں ناتھ اور مکھیرا وغیرہ شامل ہیں، بیل کی ناتھ، مہیرا۔
١ - (شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے؛ وسط ہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں۔
محاورات
- آتا نہ چھوڑیئے جاتا نہ موڑیئے