ملک کے معنی
ملک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَلِک }{ مُلْک }بادشاہ
تفصیلات
١ - بادشاہ، سلطان، فرماں روا، راجہ۔, iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے، اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "اردو ادب" کے حوالے سے نوسرہار میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اردو (سار بان)","ایک خطاب جو راجپوتوں اور زمینداروں کے نام کے ساتھ استعمال ہوتا ہے، جیسے ملک فتح خان","تاج دار","تاج در","جاگیر یا معافی جو خاص خاص جماعتوں کو دی جائے","حق حقیقت","شے مقبوضہ","غیر منقولہ","مسلمانوں کے نام کے ساتھ آتا ہے","وہ چیز جس پر قبضہ ہو"],
ملک مُلْک
اسم
اسم نکرہ, اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- جمع استثنائی : مَمالِک[مَما + لِک]
- جمع غیر ندائی : مُلْکوں[مُل + کوں (واؤ مجہول)]
- لڑکا
ملک کے معنی
"ملک میں ٹی وی کے متعارف سے اہل لاہور میں فلم بینی کا رجحان کم ہوتے ہوتے معدوم ہو گیا ہے" (١٩٩٩ء، اردو نامہ، لاہور، اپریل،٩)
"عوام کی خدمت ہمارا فرض ہے مسجد ہو، ملک یا محلہ ہماری خدمت بے مثال ہے" (١٩٨٧ء، باتوں کی بارش میں بھیگتی لڑکی، ٧٠۔)
"خلقت، لوگ (جیسے سارا ملک امڈا آیا) (١٩٠٨ء فرہنگ آصفیہ، ٤٠٢:٤)
"ملک و ملکوت دونوں عالم شہادت فی الخارج میں ہیں اور عالم غیب ان کے ماورا ہے" (١٩٢١ء، مصاح التعرف۔ ٢٤٥۔)
ملک کے مترادف
خسرو, کشور, وطن
ازحد, امیر, بادشاہ, بہت, حکمراں, خوف, راجہ, سلطان, شبہ, شک, شہریار, فرشتہ, فرمانروا, قدسی, مال, ملکیت, نُوری, نہایت, ڈر, کروبی
ملک کے جملے اور مرکبات
ملک اقتدار, ملک التجار, ملک الحجابی, ملک لالسواحل, ملک الشعرا, ملک العرش, ملک العلام, ملک زادہ, ملک طاؤس, ملک کرداری, ملک لوگ, ملک نیم روز, ملک باقی, ملک بدر, ملک بقا, ملک خدا, ملک خموشاں, ملک دار, ملک داری, ملک دشمن, ملک دشمنی, ملک رانی, ملک ستانی, ملک سلیماں, ملک شہود, ملک عدم, ملک گیر, ملک گیر شہرت, ملک گیری
ملک english meaning
dominionsovereigntyrulereign; a kingdomrealmstatecountryterritoryregionland((Plural) ????? mala||ik, ?????? mala||i-kah) King((Plural) املاک amlak|) Property((Plural) ممالک mama|lik) Country(Plural) ملائک mala`ik ملائکہ mala`i-kah(Plural) ملوک mulook` F. ملکہ ma`likah(Plural) املاک amlak|(Plural) ملائکmala|ik. ملائکہ mala|ikah, angel(Plural) ملکوک mulook| F. ملکہ ma|likah(Plural) ممالک mama|lika countryan angelchief (of)chief (of) prince (of)kingmagnatemonarchpossessionprice (of)prince (of)sovereignMalik
شاعری
- ہم بشر عاجز ثباتِ پا ہمارا کس قدر
دیکھ کر اُس کو ملک سے بھی نہ یاں ٹھہرا گیا - برباد جائے یاں کوئی دولت تو کیا عجب
آئی ہے تم کو ملک سلیماں کی کیا خبر - مشکل ہے ہونا روکش رخسار کی جھلک کے
ہم تو بشر ہیں اُس جا پر جلتے ہیں ملک کے - باوجود ملکیت نہ ملک میں پایا
وہ تقدس کہ جو ہے حضرت انسان کے بیچ - آدمی سے ملک کو کیا نسبت
شان ارفع ہے میر انساں کی - منیر اس ملک پر آسیب کا سایا ہے یا کیا ہے
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ - ملک تقسیم ہوئے، دل تو سلامت ہیں ابھی
کھڑکیاں ہم نے کھلی رکھی ہیں دیواروں میں - یہی امداد ہے جس سے ہوئیں قومیں سرسبز
یہی تدبیر ہے جس سے ہوئے ملک آباداں - ملک یوں گھومیں تجھ مٹھی بات پر
مکھیاں بھن بھناتیاں ہیں جیوں نبات پر - ملک سے طور قیامت کےبن نہ پڑتے تھے
اخیراب تجھے آشوب روزگار کیا
محاورات
- آد میاں گم شدند ملک خدا خر گرفت
- ال (١) قبض دلیل الملک
- القبض دلیل الملک
- الٹے ملک کا
- امور مملکت خویش خسرواں دانند
- پائے گدا (مرا) لنگ نیست ملک خدا تنگ نیست
- چٹھی نہ پروانہ مار کھائیں ملک بیگانہ
- خاک وطن از ملک سلیماں خوشتر
- خلق خدا ملک خدا
- راہ ملک عدم لینا