مکڑی کے معنی

مکڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَک + ڑی }

تفصیلات

١ - مکڑ کی مادہ، مادہ مکڑ۔, m["ایک قسم کے کیڑے کا نام جو مکھیاں پکڑ کر کھاتا ہے","ایک قسم کے کیڑے کا نام جو مکھیاں پکڑ کر کھاتا ہے اور اپنے لعاب سے جالا تنتا ہے","ایک کیڑا جو دیواروں پر جالا بنا کر رہتا ہے، اپنے لعاب سے جالا تنتا ہے اور مکھیاں بھنگے جو جالے میں پھنس جاتے ہیں کھاتا ہے، اس کی ٹانگیں بہت لمبی ہوتی ہیں","مگس گیر","مکڑ کی مادہ","مکڑ کی مادین","کلاش تارتنگ"]

اسم

اسم نکرہ

مکڑی کے معنی

١ - مکڑ کی مادہ، مادہ مکڑ۔

مکڑی کے مترادف

عنکبوت

تارتنگ, عنکبوت, کلاش

مکڑی کے جملے اور مرکبات

مکڑی بندر, مکڑی خانہ

شاعری

  • ہمارے خواب ہیں مکڑی کے جالے
    ہم اپنے آپ میں الجھے ہوئے ہیں
  • اڑگئی گھاس مٹی ہے والا
    ہے جو بندھن سو مکڑی کا جالا
  • عرش یو کرسی فلک اس کی نظر یوں دسے
    مکڑی جیوں جالا بنے موں ستی لے کر لعاب
  • یہ دنی جو تجھ کو سونیے اس کو اپنا مت سمجھ
    لے ہے یہ مکڑی کو لٹکا کر ھسابِ تار و بود
  • پر سرام تے پار دے وو نبر
    جو مکڑی کے جالے میں پکڑے مگر
  • کہیں مکڑی کے لٹکے ہیں جالے
    کہیں جھینگر کے بے مزہ نالے

محاورات

  • اونٹ ‌داغ ‌ہوتے ‌تھے ‌مکڑ ‌بھی ‌داغ ‌ہونے ‌آئے۔ ‌اونٹ ‌داغے ‌جاتے ‌تھے ‌مکوڑے ‌نے ‌بھی ‌ٹانگ ‌پھیلائی ‌کہ ‌مجھے ‌داغو۔ ‌اونٹ ‌دغتے ‌تھے ‌مکڑی ‌بھی ‌دغنے ‌آئی
  • مکڑی جالا پور گئی
  • مکڑی کی طرح جھاڑ ڈالنا

Related Words of "مکڑی":