مہ جبیں کے معنی
مہ جبیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَہ + جَبِیں }
تفصیلات
١ - ماہ جبیں، چاند کی سی روشن پیشانی والا، (مجازاً) حسین، خوبصورت، مراد: معشوق یا معشوقہ۔, m["چاند سے مُکھڑے والا","چاند کی سی پیشانی والا"]
اسم
صفت ذاتی
مہ جبیں کے معنی
١ - ماہ جبیں، چاند کی سی روشن پیشانی والا، (مجازاً) حسین، خوبصورت، مراد: معشوق یا معشوقہ۔
شاعری
- غضب لائے گی یہ آتش مزاجی
کہ ہے غصے سے روے مہ جبیں سرخ - لڑائی آنکھ دوپٹے کی اوٹ غیروں سے
نگاہ کیجیو اس مہ جبیں کے پردے پر - مہ جبیں یاد ہیں کہ بھول گئے
وہ شب ماہتاب کی باتیں - عدوے نیش زن کے گھر سے کب وہ مہ جبیں نکلے
الٰہی برج عقرب سے قمر جلدی کہیں نکلے - میں ہوں وہاں اور ہو وہ مرے ساتھ نازنیں
ساقی ہو مے ہو مینا ہو مطرب ہو مہ جبیں - غضب لائے گی یہ آتش مزاجی
کہ ہے غصے سے روے مہ جبیں سرخ - دن کو جس مہ جبیں کو رکھتا تاک
ڈولیاتا شب اوسکو جا بیباک - فروغ مہر عارض سے ستارا پر نگینہ ہے
نہیں کم دھکدھکی اے مہ جبیں عقدِ ثریا سے - مہر طلعت‘ زہرہ پیکر‘ مشتری رو‘ مہ جبیں