مینیا کے معنی
مینیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مے (ی مجہول) + نِیا }
تفصیلات
١ - (طب) ایک قسم کا پاگل پن جس میں اختیاط کے ساتھ یا اس کے بغیر شدید جذبائیت ہوتی ہے اور جو اپنی انتہائی شدت میں تشدد آمیز ہو جاتی ہے، مالیخولیا، سنک، خبط؛ کوئی شوق یا دلچسپی جو حد سے گزر جائے اور قریب قریب خبط یا جنون بن جائے، مثلاً کرکٹ منِیا۔
[""]
اسم
اسم کیفیت