نائٹروجن کے معنی

نائٹروجن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + اِٹ (کسرہ ٹ خفیفہ) + رو (و مجہول) + جَن }

تفصیلات

١ - ایک بے رنگ و بو اور بے ذائقہ گیس یا غیر متعامل گیسی عنصر جو ہوا کا 4 فیصد حصہ ہے اور لحمیات اور نیوکلائی ترشوں اور دیگر حیاتیاتی سالموں میں موجود ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "نائٹروجن":