ناچنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naachna meanings and details

ناچنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ناچ + نا }

تفصیلات

iپراکرت سے اردو میں ماخوذ اسم |ناچ| کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت علامت مصدر |نا| بڑھانے سے |ناچنا| بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["خفگی یا غصے میں آکر اچھل اچھل پڑنا","خفگی یا غصے میں تلملانا","رقص کرنا","نرت کرنا","نِرت کرنا"]

اسم

فعل لازم

ناچنا کے معنی

١ - تھرکنا، رقص کرنا، ناچ سے مطابقت رکھنے والی حرکاتِ جسمانی سے کام لینا۔

"معانی سے الگ ہو کر بھی ہر لفظ کا اپنا ایک خاص تاثر ہوتا ہے . کوئی لفظ ناچتا گنگناتا ہے کوئی روتا بسورتا ہے۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١١٦)

٢ - خفگی یا غصے میں تلملانا، تنکنایا بگڑنا۔ (علمی اردو لغت، فیروز اللغات)

"میر جعفر کا بیٹا ایک کٹھ پتلی حکمران بن کر انگریزوں کے اشارے پر ناچنے لگا۔" (١٩٩٠ء، اکابرین تحریکِ پاکستان، ٥٥)

٣ - [ مجازا ] کسی کے اشارے پر چلنا، کسی کے مفاد کے لیے کام کرنا، آلۂ کار بننا۔

ناچنا or naachna english Translation

to dance; to caperor frisk about

شاعری

  • اگر ناچنا نچ ہے تو گھنگھٹ ہے کیا
    نکل جائیں چل بیگ یاں ہٹ ہے کیا

محاورات

  • اشارے پر ناچنا
  • الٹا ناچ ناچنا
  • بہرے (کے) آگے گاونا۔ گونگے آگے گل۔ اندھے (کے) آگے ناچنا۔ تینوں (سارے) الل بلل
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!