نجس
{ نَجِس }
تفصیلات
iعربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مصدر ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "تحفۃ النصائح" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["نجس "," نَجِس"]
اسم
صفت ذاتی
نجس کے معنی
١ - گندہ، ناپاک، پلید، غلیظ۔
"جیسے کسی پاک اور مقدس مقام کو کسی نے نجس بنا دیا ہو۔" (١٩٩٠ء، اردو زبان اور فن داستان گوئی، ٢١٤)
مترادف
آلودہ, پلید, شودر, گندہ, مردار, ناپاک, میلا
مرکبات
نجس العین, نجس رقیق
انگلش
["Dirty","unclean","impure","filthy","nasty"]