پاتنجلی
{ پا + تَن + جَلی }
تفصیلات
iسنسکرت سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم علم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٣١ء کو "بہارستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
پاتنجلی کے معنی
١ - [ ہنود ] ایک فلسفی جس نے یوگ کی تعلیم دی، یوگ کا فلسفہ۔
مجھے ہے تو بس اپنے قرآن سے مطلب میں کیا جانوں صاحب کی پاتنجلی کو (١٩٣١ء، بہارستان، ٦٨٠)