ندیاں کے معنی
ندیاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَد + دِیاں }
تفصیلات
١ - ندی کی جمع، تراکیب میں مستعمل۔, m["ندی کی جمع"]
اسم
اسم نکرہ
ندیاں کے معنی
١ - ندی کی جمع، تراکیب میں مستعمل۔
شاعری
- سونویاں سوں مگر یاں کا پتا گلائے
حباباں تلے چک کی ندیاں بہوائے - نہیں بادل برستے سو دکھوں انکھیا کگن کی بھر
ہو جاری اشک بھو میں ہر لڑاں ندیاں ہو چلتے ہیں - ندیاں خون کی غمزوں نے بہادیں دل میں
قاصدِ زشک مرے کہتے ہیں آدم پر دم - مسلماناں ندیاں سارے بھراؤ اپنے انجھواں تھے
کہ آیا ہے اماماں کا بلا سر تھے ستم پھر کر - عشق بازی جو منگے کرنے ہونا صبر اسے
غم ندیاں ابلے تو کرنا ہے اسے صبر روا
محاورات
- (خون کے نالے) خون کی ندیاں بہانا۔ بہنا
- لہو کی ندیاں بہا دینا یا بہانا
- لہو کی ندیاں بہہ جانا یا بہانا
- محل آیا جی محل آیا‘ سر مونڈی دو باندیاں ۔ اسباب آیا جی اسباب آیا‘ گلا ٹوٹی دو انڈیاں