چھیڑ خانی کے معنی

چھیڑ خانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چھیڑ (ی مجہول) + خا + نی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |کشیت| سے ماخوذ اردو میں مصدر |چھیڑنا| سے حاصل مصدر |چھیڑ| کے ساتھ فارسی اسم |خان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |چھیڑ خانی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء کو "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آزار دہی","اشتعال طبع","چڑانے کی بات","دل لگی","نوکا چوکی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

چھیڑ خانی کے معنی

١ - ہنسی مذاق، دل لگی۔

"ساقی میں چھیڑ خانی شروع ہو گئی" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٢٩١)

٢ - ستانے اور چڑانے کا عمل۔

"وہ دوست چھیڑ خانی پر تلے ہوئے تھے اس لیے دوسرے انداز سے وہی سوال دہرایا" (١٩٨٤ء، قلمرو، ٥٩)

چھیڑ خانی english meaning

funjestjokepleasantryprovocationvexing