ندیم کے معنی
ندیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَدِیم }مصاحب، ہم نشین
تفصیلات
١ - کھانے پینے کا ساتھی، زندہ دل ساتھی، ہر دم ساتھ رہنے والا، ہم نشیں، گہرا دوست، رفیق، مصاحب۔, m["ساتھی (نَدَمَ۔ ساتھی ہونا)","شرم سار","ہم بزم","ہم جلیس","ہم دم","ہم صحبت","ہم نشین"],
اسم
صفت ذاتی, اسم
اقسام اسم
- لڑکا
ندیم کے معنی
١ - کھانے پینے کا ساتھی، زندہ دل ساتھی، ہر دم ساتھ رہنے والا، ہم نشیں، گہرا دوست، رفیق، مصاحب۔
ندیم علی، ندیم اقبال
ندیم کے جملے اور مرکبات
ندیم خاص, ندیم شیوگی
ندیم english meaning
Nadeem
شاعری
- ندیم جو بھی ملاقات تھی ادھوری تھی
کہ ایک چہرے کے پیچھے ہزار چہرے تھے - ندیم اس کو پھر خوش ہو باتاں میں گھول
کھیا کون محبوب تیرا ہے بول - غلام ہور باندیاں ندیم ہور قوال
دئے شہ کوں خدمت کی خاطر دنبال - ندیم ہور مطرب سگھڑ فہم دار
اتھے شہ سوں مل کر یو سب ایک ٹھار - دل میں تو میرے گھٹ ہے یو میں گھر سولچھن کے مقیم
ہنس کھیل کر خوش ہو رہنا گڑ بڑ مصاحب ہو ندیم - مصاحبت سے مجھے گل کی بہرہ کیا کہ مدام
برنگ نگہت گل ہوں میں یاں ندیم صبا - غالب ندیم دوستسے آتی ہے بوئے دوست
مشغول حق ہوں بندگی بو تراب میں - بچھی ہے سوزنی‘ خوجا کھڑا جھلے ہے رمال
حضور بیٹھے ہیں اک دو ندیم اہل کمال
محاورات
- ظرافت بسیار ہنر ندیماں است و عیب حکیماں