نرخرا
{ نَر + خَرا }
تفصیلات
iپراکرت الاصل لفظ |نرکھڑا| کی تورید (اردو میں ڈھالنا، بنانا) |نرخرا| بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٦١ء کو "کلیاتِ اختر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : نَرْخَرے[نَر + خَرے]
- جمع : نَرْخَرے[نَر + خَرے]
- جمع غیر ندائی : نَرْخَروں[نَر + خَروں (و مجہول)]
نرخرا کے معنی
١ - ٹینٹوا، حلقوم، گلے کی نالی، گلے کی وہ نالی جس سے سانس آتی جاتی ہے، حنجرہ (حلق کی نالی کا بیرونی حصہ)۔
"نرخرہ نالی دو حصوں میں تقسیم ہوتی ہے۔" (١٩٩١ء، انسانی جم، کیوں اور کیسے، ٥٥)
مترادف
حلق, گلا
انگلش
["The Larynx","the throat","throttle","gullet"]