قدس کے معنی
قدس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قُدُس }بڑا پاک
تفصیلات
iعربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ ١٦٥٢ء میں "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پاک کرنا","پاک ہونا","اسنے پاک کیا","بیت المقدس","پاک صاف","حضرت جبرائیل علیہ السلام کا نام","دعائیہ طور پر خدا پاک کرے","عرب کے ایک پہاڑ کا نام جو نجد میں واقع ہے","عرب کے ایک پہاڑ کا نام جونجد میں واقع ہے"],
قدس قُدُس
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
قدس کے معنی
تھا جو موسٰی کے لیے برق سرطور وہ نور پردہ قدس میں جو نور تھا مستور وہ نور (١٩٣١ء، محب، مراثی، ٢٢)
"عیسائیوں میں متعدد فرقے ہیں جو اپنے اپنے حساب سے قدس کے حج کو آتے ہیں۔" (١٩١١ء، روزنامہ باتصویر، حسن نظامی، ٩٢)
قدس کے مترادف
مقدس
پاک, پاکی, پاکیزگی, پوِتّر, پوِتّرتا, پوتر, تقدس, تقدیس, قَدَسَ, متبرک, مقدس, یروشلم
قدس english meaning
holinesssanctity; the angel Gabriel; the holy cityJerusalem.mesmerist [E]reigning princeQudas
شاعری
- دعوائے ہم صغیری مرغان قدس ہے
بلبل سے کیجے بحث کے اپنی زباں خراب - میرہم کس ذیل میں دیکھ اس کی آنکھ
ہوش اہل قدس کا زائل ہوا - جب حسن ازل کی موج اٹھی اور موج سمٹ کر نقش ہوئی
وہ نقش بفیض روح قدس نقاش کا پردہ دار ہوا - آلودگی جریمہ سے پاک
جوں رح قدس تمام ادراک