نساء
{ نِساء }
تفصیلات
iعربی میں اسم جامد |امراۃ| کی خلاف قیاس جمع |نساء| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٧٧١ء کو "تحفۃ النسا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
نساء کے معنی
١ - جنسِ اِناث، عورتوں کی جنس، عورتیں، خواتین، ناریاں، بیبیاں۔
"انسانیت کا (لفظ) آدھا رجال سے مرکب ہے اور آدھا نساء سے۔" (١٩٨٥ء، مولانا ظفر علی خان بحیثیت صحافی، ١٢٥)
مترادف
خواتین
انگلش
["Women; the female sex"]