نماز عیدالاضحی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word namaaz-e-eid-ul-azha meanings and details
نماز عیدالاضحی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَما + زے + عی + دُل (ا غیر ملفوظ) + اَض + حا (ا بشکل ی) }
تفصیلات
١ - دو رکعت واجب نماز جو عیدالفطر اور عیدالاضحٰی کو عیدگاہ میں با جماعت ادا کی جاتی ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
نماز عیدالاضحی کے معنی
١ - دو رکعت واجب نماز جو عیدالفطر اور عیدالاضحٰی کو عیدگاہ میں با جماعت ادا کی جاتی ہے۔