نمازی
{ نَما + زی }
تفصیلات
١ - مصلی، نماز پڑھنے والا۔
["نَماز "," نَمازی"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : نَمازِیوں[نَما + زِیوں (و مجہول)]
نمازی کے معنی
١ - مصلی، نماز پڑھنے والا۔
٢ - پارسا، بھگت، پرہیزگار۔
مترادف
مصلی
مرکبات
نمازی کا ٹکا