نمرود کے معنی
نمرود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(عبرانی، نمردہ طاقت ور) انجیل میں یہ حام کا پوتا ظاہر کیا جاتا ہے اور بڑا شکاری تھا","ایک کافر بادشاہ کا نام جس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا تھا اور وہ آگ خدا تعالٰی کے حکم سے ان کے واسطے باغ بن گئی تھی","بابل کا ایک بادشاہ جس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا تھا"]