نو بہار کے معنی

نو بہار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَو (و لین) + بَہار }

تفصیلات

١ - موسم بہار کا شروع (مجازاً) بسنت کا موسم، موسم بہار، پھولوں کے کھلنے کی فصل نیز عروج کا وقت، عروج کا دور۔, m["آغازِ بہار","بسنت رُت کا شروع","بہارِ تازہ","رونق تازہ","رونقِ تازہ","مجازاً بسنت","موسم بہار","موسم بہار کا شروع","موسمِ ربیع","وہ چیز جس پر نئی رونق ہو"]

اسم

اسم ظرف زماں

نو بہار کے معنی

١ - موسم بہار کا شروع (مجازاً) بسنت کا موسم، موسم بہار، پھولوں کے کھلنے کی فصل نیز عروج کا وقت، عروج کا دور۔

شاعری

  • دیا پھولوں کا گہنا سوت کو یہ خار ہے مجکو
    نہ کیوں دل پھول سا کمھلائے اب اے نو بہار اپنا
  • اے ابر نو بہار بس اس سے دور دور
    مرقد کی میری خاک کہیں اور گل نہ ہو
  • ہے نو بہار گلشن آفاق دیدنی
    آنکھیں کبھی تو اے دل بیہوش کھول دے
  • اے گل گلستان رعنائی
    نو بہار ریاض زیبائی
  • اختر خدا کی شان کہ وہ نو بہار ناز
    مجھ سے سیاہ روز کا مہماں ہوا ہے آج

Related Words of "نو بہار":