نوال کے معنی
نوال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَوال }{ نِوال }
تفصیلات
١ - مہربانی، احسانخ بخشش، عطا، عنایت، احسان، کرم۔, ١ - نوالہ لقمہ، (کنایۃً) مٹھی بھر چیز، (مجازاً) تھوڑی سی چیز۔, m["الطاف و کرم"]
اسم
اسم کیفیت, اسم نکرہ
نوال کے معنی
١ - مہربانی، احسانخ بخشش، عطا، عنایت، احسان، کرم۔
١ - نوالہ لقمہ، (کنایۃً) مٹھی بھر چیز، (مجازاً) تھوڑی سی چیز۔
شاعری
- ہے مجھ کو احتمال کہ یہ حرف ترک ہوں
تیری زیادہ بخشی سے اے لجہ نوال - آبِ گہر میں ہوے رواں کِشتی گدا
دسِت کرم سے اس شہِ دریا نوال کے - آبِ گہر میں ہووے رواں کشتی گدا
دستِ کرم سے اس شہِ دریا نوال کے - ہزار خسرو و جم جرعہ خوار ساغر بذل
ہزار حاتم طے ریزہ چین خوان نوال
محاورات
- آلا دے نوالہ
- اس مالزادی بغیر حلق سے نوالہ کیوں اترنے لگا
- ایک نوالہ بھی نہ دینا
- ایک ہی نوالہ کرنا
- بڑا بول نہ بولئے بڑا نوالہ کھائیے
- بڑا نوالہ حلق کا دربان
- بڑا نوالہ کھایئے بڑا بول نہ بولئے
- بھیک کے نوالوں کا مزہ پڑنا
- تتا کور(نوالہ) نہ نگلنے کا نہ اگلنے کا
- چبایا ہوا نوالہ نہ چباؤ