کونوائے

{ کَون (و لین) + وا + اے }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٧ء کو "میرے بھی صنم خانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Convoy "," کَونْوائے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کونوائے کے معنی

١ - محافظ کے طور پر فوجی یا مسلح افراد کا دستہ، ساز و سامان اور لوگوں کی نگرانی پر متعین سپاہی۔

"ہمارا کونوائے کچھ مہاجرین کو لے کر آ رہا تھا۔" (١٩٦١ء، ہالہ، ١٢)