نوخیز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nau-khez meanings and details

نوخیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَو (و لین) + خیز (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - تازہ نمودار، تازہ اگا ہوا، شاداب، تازہ۔, m["جس کے ابھی ڈاڑھی نہ نکلی ہو"]

اسم

صفت ذاتی

نوخیز کے معنی

١ - تازہ نمودار، تازہ اگا ہوا، شاداب، تازہ۔

نوخیز کے مترادف

صغرسنی, کم سن

پٹھّا, خُردسال, گبرُو, مرد, نوجوان, نوخاستہ, نوعمر

شاعری

  • ہماری شاخک کا نوخیز پتا
    ہوا کے ہونٹ اکثر چومتا ہے
  • نہال قامت نوخیز ہوئے گا اک چیز
    پہ یاں دماغ کسے اتنی باغبانی کا
  • وہ نوخیز نورا وہ اک بنت مریم
    وہ مخمور آنکھیں وہ گیسوے پرخم
  • دو نوخیز اوتار بھج بل غرور
    مکیاں سوں پہاڑاں کرے چور چور
  • توں نوخیز ہور جان مغرور ہے
    بڈھیاں کا اندیشابہوت دور ہے
  • نوخیز ہی مرتا ہے تعشق کا ریاضی
    کامل نہیں ہوتا ہے یہ مشکل ہے فن ایسا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!