نگری کے معنی

نگری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَگَری }

تفصیلات

١ - نگر کی تصغیر، چھوٹی بستی، چھوٹا شہر، گاؤں نیز علاقہ، ملک۔, m["آبادي جس کے گرد فصيل ہو","چھوٹا شہر","دیہاتی عِلاقے میں گھروں کا ایک چھوٹا سا مجموعہ","شہر کا","شہر کا باشندہ","نگر کی تصغیر"]

اسم

اسم نکرہ

نگری کے معنی

١ - نگر کی تصغیر، چھوٹی بستی، چھوٹا شہر، گاؤں نیز علاقہ، ملک۔

نگری کے جملے اور مرکبات

نگری نگری

شاعری

  • نہیں اس شہر میں کوئی جو آزادوں کا طالب ہو
    اداسا کیسے اے وھشت بس اس نگری سے رم کیجے
  • چلیا اسی لے کیچ نگری رخن
    اسی باٹ میں چور، اوبد لکھن
  • تم تو اڑن کھٹولے لے کر پہنچو تاروں کی نگری
    ہم لوگوں کی روح کمر تک دھرتی کی دلدل میں پھنسی
  • وہ پتری شیو کے پاس گئی، لے ہاتھ انہوں نے سب بانچی
    ہو نادیا پر اسوار چلے اور آئے نگری راجہ کی
  • وہ خفا ہین تو سنبھالیں گھر کو
    راجہ روٹھے گا تو نگری لے گا
  • رادھا کو اپنی یاد کرے کیا وہ مال ہے
    کون اس سے رادھا نگری کا کرتا سوال ہے
  • پیم نگری کی راہ غیر ولی
    کوئی پاتا نہیں ہزار افسوس

محاورات

  • آج میری منگنی کل میرا بیاہ پرسوں لونڈیا کو کوئی لے جا۔ آج میری منگنی کل میرا بیاہ۔ ٹوٹ گئی ٹنگری رہ گیا بیاہ
  • اجڑ نگری سونا دیس
  • الٹی نگری تلپٹ راجا
  • الٹی نگری تلپٹ راجہ
  • اندھا راجا چوپٹ راج (نگری)
  • اندھا راجہ بیداد (چوپٹ) نگری
  • اندھی نگری چوپٹ راج / راجا
  • اندھیر / اندھیر نگری چوپٹ راج / راجا (ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا)
  • اندھیر نگری چوپٹ راجہ (ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا)
  • اندھیری نگری چوپٹ راج

Related Words of "نگری":