فنگر پرنٹ
{ فِن + گَر + پَرِنْٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل دو اسما |فنگر| اور |پرنٹ| کو بالترتیب ملانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٧٢ء کو "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : فِنْگَر پَرِنْٹس[فِن + گَر + پَرِنْٹس]
فنگر پرنٹ کے معنی
١ - انگلیوں کے نشان۔
"پولیس نے کار سے فنگر پرنٹس حاصل کر کے . نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔" (١٩٩١ء، جنگ، کراچی، ١٩ جون، ١١)
انگلش
["Finger print"]