نہرا کے معنی
نہرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَہ (فتحہ ن مجہول) + را }
تفصیلات
١ - (کاشت کاری) وہ قطعہ اراضی جو ندی یا نالے کے پانی کی زد میں ہو یعنی جس میں پانی چڑھ آتا ہو، نہلا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ