ودیا کے معنی
ودیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ادراک ہونا","ایک درخت","ایک قسم کی جادو کی گولی جسے منہ میں رکھ کر آسمان پر چلے جاتے ہیں","درگا جی کا ایک نام","ذخیرہ علوم","علم و فضل","ہندوؤں میں چار ودّیا ہیں (الف) ترپی تین وید (ب) آنو یکشکی۔ منطق اور علم الہیات (ج) ونڈ نیتی۔ علم سیاست (د) وارنا۔ فنون جیسے زراعت تجارت حکمت وغیرہ منونے پانچواں اس علم روح یا روحانیت شامل کردیا ہے بعض کے نزدیک چودہ قسمیںہیں۔ چار وید چھ ویدانگ میمانسا نیائے دھرم اور پران بعض چار اُپوَید ملا کر ٨ شاخیں قرا دیتے ہیں اور بعض نے ٣٣ اور ٦٤ بھی قرار دی ہیں"]