وصیت کے معنی

وصیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ وَصیْ + یَت }

تفصیلات

١ - سفر کو جانے والے یا قریب الموت شخص کا نصیحت کرنا کہ میرے بعد ایسا ہونا چاہیے یعنی مرتے وقت یا سفر کو جاتے وقت کچھ سمجھانا، اخیر نصیحت کرنا۔, m["آخری نصیحت","سفر کو جانے والے یا قریب الموت شخص كا نصیحت كرنا كہ میرے بعد ایسا ہونا چاہئے","سفر کو جانے والے یا قریب الموت شخص کا نصیحت کرنا کہ میرے بعد ایسا ایسا ہونا چاہیے","موت یا سفر کے وقت آخری ہدایت کہ میرے بعد ایسا ایسا کرنا","یعنی مرتے وقت یا سفر کو جاتے وقت جو کچھ کوئی شخص کہے کہ میرے پیچھے اس اسطرح کرنا اسے وصیت کہتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : وَصِیَّتیں[وَصیْ + یَتں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : وَصِیَّتوں[وَصیْ + یَتوں (ی مجہول)]

وصیت کے معنی

١ - سفر کو جانے والے یا قریب الموت شخص کا نصیحت کرنا کہ میرے بعد ایسا ہونا چاہیے یعنی مرتے وقت یا سفر کو جاتے وقت کچھ سمجھانا، اخیر نصیحت کرنا۔

وصیت کے مترادف

حکم, فرمان

تلقین, حکم, فرمان, ہدایت

شاعری

  • اس کے کوچے میں مری خاک کو کرنا برباد
    آخری تجھ سے وصیت ہے نسیم سحری
  • مرا بھانجا ہور جنوائی ہے او
    نہ بسرو کہ میرا وصیت ہے یو
  • چکانے وصیت کو اس کے سگے
    ہمیں یو ڈبی کو سرہانے رکھے
  • دم رُکا ہے تو اشارے سے وصیت کرلے
    نزع میں نورِ الہٰی کی زیارت کرلے

محاورات

  • وصیت کرنا

Related Words of "وصیت":