ٹائیر کے معنی
ٹائیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["دبیز ربر سے بنا ہوا وہ حلقہ جس کی گولائی میں اندرونی جانب ربر کا ایک ٹیوب ہوتا ہے اس میں ہوا بھردی جاتی ہے اور وہ پھول کر ٹائر کی پوری گنجائش میں فٹ ہوجاتا ہے یہ ٹائر موٹروں بائیسکلوں اور دوسری گاڑیوں کے پہیوں میں چڑھے ہوئے ہوتے ہیں","ریل گاڑی کے پہیے پر چڑھایا جانے والا آہنی گھیرا"]