ٹانکے کا کام کے معنی

ٹانکے کا کام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹاں + کے + کا + کام }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |ٹانکے| کے ساتھ |کا| بطور حرف اضافت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |کام| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٤ء میں "جنگ نامہ دو جوڑا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ٹانکے کا کام کے معنی

١ - ٹانکا کی جمع، سیون، سلائی کا کام۔

"جوتی پھٹ جاتی تو خود گانٹھ لیتے تھے، ڈول میں ٹانکے لگا دیتے تھے۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٣٤:٢)