ٹپریا کے معنی
ٹپریا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹَپَرِیا }
تفصیلات
iاصل ہندی اسم |ٹپرا| کے ساتھ |یا| بطور لاحقہ تصغیر ملانے سے |ٹپریا| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ "وقائع راجپوتانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["ٹَپْرا "," ٹَپَرِیا"]
اسم
اسم نکرہ ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : ٹَپَرِیاں[ٹَپَرِیاں]
ٹپریا کے معنی
١ - جھونپڑی، پھوس کا چھوٹا گھر۔
"آبادی کے وقت آدمی ٹپریا یعنی جھونپڑیاں ڈال کر ٹھہرے۔" (وقائع راجپوتانہ، ٣٠٢)