ٹوتھ پاؤڈر کے معنی
ٹوتھ پاؤڈر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹُوتھ + پا + اُو + ڈَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسماء |ٹوتھ اور پاؤڈر| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٦ء میں "پریم چالیسی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ٹوتھ پاؤڈر کے معنی
١ - دواؤں سے تیار کیا ہوا دانتوں کا منجن۔
"مسٹر سیٹھ نے ولایتی ٹوتھ پاؤڈر ولایتی برش سے دانتوں میں ملا۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم چالیسی، ٣١٨:٢)