ٹیوٹوریل کے معنی

ٹیوٹوریل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹِیو + ٹو (و مجہول) + رِیَل }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ صفت ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٥٦ء میں "آشفتہ بیانی میری" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Tutorial "," ٹِیُوٹَر "," ٹِیُوٹورِیَل"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ٹیوٹوریل کے معنی

١ - ٹیوٹر سے منسوب، اتالیق، ٹیچر استاد سے منسوب۔

"جو طالب علم رنیل صاحب کے کلاس یا ٹیوٹوریل گروپ میں ہوتا اس کے بارے میں یہ حسن ظن عام ہوتا کہ اس کی انگریزی اچھی ہے۔" (١٩٥٦ء، آشفتہ بیانی میری، ١٠٦)