ٹکٹ بابو کے معنی

ٹکٹ بابو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹِکَٹ + با + بُو }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |ٹکٹ| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |بابو| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٧ء میں "علم المعیشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

ٹکٹ بابو کے معنی

١ - ریل یا جہاز وغیرہ کے ٹکٹ بیچنے اور ان کا حساب رکھنے والا کلرک، بکنگ کلرک۔

"بعض ٹکٹ بابو عین عجلت کے وقت دام دینے سے انکار کر دیتے ہیں۔" (١٩١٧ء، علم المعیشت، ٤٥١)