ٹرائیسکل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tricycle meanings and details

ٹرائیسکل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹَرا + ای + سِکِل }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء میں "رسالہ حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Tricycle "," ٹَرائِیسِکِل"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ٹرائیسکل کے معنی

١ - تین پہیوں کی گاڑی، یہ بھی بائیسکل کی طرح پیڈلوں پر پانو رکھ کر چلائی جاتی ہے۔

"ننھا بھی ٹرائیسکل کا راگ الاپتا اور غبارے کے لیے مچلتا سو گیا۔" (١٩٤٣ء، دانہ و دام، ٥٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!