ٹڈا کے معنی

ٹڈا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹِڈ + ڈا }

تفصیلات

iسنسکرت کے اصل لفظ |تریشٹھ| سے ماخوذ اردو زبان میں |ٹڈا| مستعمل ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٨ء میں انشا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["شٹھک","کھڑا ہونے والا","ایک قسم کا پردا کیڑا جو گھانس اور آکھ کے درخت پر ہوتا ہے","ایک قسم کا پردار کیڑا جو آک یا گھاس پر ہوتا ہے","ایک قسم کا پردار کیڑا جو گھانس اور آکھ کے درخت پر ہوتا ہے","پتلا دبلا","پتلا دُبلا آدمی","دبلا پتلا چھوٹے قد کا آدمی"]

تریشٹھ ٹِڈّا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : ٹِڈّی[ٹِڈ + ڈی]
  • واحد غیر ندائی : ٹِڈّے[ٹِڈ + ڈے]
  • جمع : ٹڈّے[ٹِڈ + ڈے]
  • جمع غیر ندائی : ٹڈوں[ٹڈ + ڈوں (واؤ مجہول)]

ٹڈا کے معنی

١ - ایک قسم کا پردار کیڑا جو عموماً گھاس یا آکھ کے درخت پر ہوتا ہے، بوٹ، بھنگا۔

"ٹڈا یا کیڑا سے بہت نقصان پہنچتا ہے۔" (١٩٢٠ء، انتخاب لاجواب، ٢٢ جولائی، ٧)

٢ - [ مجازا ] دبلا پتلا چھوٹے قد کا آدمی، پدا۔ (جامع اللغات، نوراللغات)

ٹڈا کے مترادف

کیڑا

بوٹ, بُھنگا, پھنگا, تِرتین, لاغر, منحنی, نرملخ

ٹڈا english meaning

a grasshoppera grass hoper

Related Words of "ٹڈا":