منہ کی کے معنی

منہ کی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُنْہ (ن مغنونہ) + کی }

تفصیلات

١ - منھ پر کی، منھ کے اوپر کی، چہرے کی۔, m["منہ کے متعلق","کسی کی کہی ہوئی"]

اسم

صفت ذاتی

منہ کی کے معنی

١ - منھ پر کی، منھ کے اوپر کی، چہرے کی۔

شاعری

  • منہ کی اہے باغباں کے جو ہم سے وہ کچھ کہے
    جوں گلہم اس کے باغ میں دامن فشاں چلے
  • دانت جب کھٹے ہوئے منہ کی توس گوئی کو دیکھ
    کیوں نہ روئے عاشقِ غم دیدہ ڈھارس مار مار
  • بکتر میں نہ اُلجھی نہ چہلتے میں اڑا تیغ
    زرہوں کو کیا چاک یہ تھی منہ کی کڑی تیغ
  • کر ذکر تو خطرات کے دھو میل کو دل سے
    اس منہ کی صفائی کو یہی نافع ہے منجن
  • بولی چپ رہئے منہ کی کھایئے گا
    اک ذرا سینک کر بجایئے گا
  • پھیرنے میں منہ کی تو بارے بھلا اک ناز ہے
    راست چوپ یوں دیکھتے جانا‘ یہ کیا انداز ہے
  • میرے پیو کیاں کیا‘ کیا باتاں مجھ مانھیں جو بھریاں سہیلی
    اس منہ کی جی رتی کہوں ہوں سنتیں توں ہو جائے کھیل
  • ان کی گلی کے کتے سے تو منہ کی کھائے گا
    ہڈی کا میرے نام جو تو نے ہما لیا
  • منہ کی اُداسی ، رنگ کی زردی
    ضعف و نقاہت ہائے ستم
  • تج منہ کی جنگ میں یو یک دل ہوس دیا ہے
    جگ جگ سدا وہ جیو وے گاھے او مرنجا سے

محاورات

  • ابھی تو (منہ کی) دال بھی نہیں جھڑی
  • ابھی منہ کی دال نہیں جھڑی
  • ابھی منہ کی دال نہیں جھڑی۔ ابھی ہونٹوں کا دودھ نہیں سوکھا (ہے)
  • اتار لی منہ کی لوئی تو کیا کرے گا کوئی
  • بتیس منہ کی فال خالی نہیں جاتی
  • سونا کہے سنار سے اتم مھاری (میری) ذات کالے منہ کی گھونگھچی تلے ہمارے سات ہم لالوں کی لالڑی لال ہمارا رنگ کالا منہ جب سے ہوا تلی نیچ کے سنگ
  • منہ کی (یا سے) بات چھیننا (یا اچک لینا)
  • منہ کی آنا
  • منہ کی بات چھین لینا
  • منہ کی راہ شفتالو نکلنا

Related Words of "منہ کی":