ٹھیلا والا
{ ٹھے + لا + وا + لا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |ٹھیلا| کے ساتھ سنسکرت سے ہی |والا| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٥٨ء میں "عمر رفتہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : ٹھیلے والے[ٹھے + لے + وا + لے]
- جمع : ٹھیلے والے[ٹھے + لے + والے]
- جمع غیر ندائی : ٹھیلے والوں[ٹھے + لے + وا + لوں (و مجہول)]
ٹھیلا والا کے معنی
١ - ٹھیلا چلانے والا۔
"ٹھیلے والوں کے ٹھیلے چل رہے تھے۔" (١٩٥٨ء، عمر رفتہ، ٤٧١)