ٹی این ٹی
{ ٹی + این (ی مجہول) + ٹی }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسماء |ٹی این ٹی| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٨ء میں "کیمیاوی سامان حرب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ٹی این ٹی کے معنی
١ - [ سائنس، ملٹری ] ٹرائی نائٹرو ٹولون یا ٹولین کی تخفیف، بہت ہی قوت سے پھٹنے والا مادہ (جنگ عظیم میں استعمال ہوا تھا)
"ٹرائی نائٹروجن تو ٹی این ٹی کے مقابلے میں کہیں زیادہ خطرناک اور موت کی نیند سلانے والی شے ہے۔" (١٩٦٨ء، کیمیاوی سامان حرب، ١٥٤)