ٹیبل فین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word table fan meanings and details

ٹیبل فین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹے + بِل + فَین (ی لین) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسماء |ٹیبل اور فین| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٩ء میں "آگ کا دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ٹیبل فَینْز[ٹے + بِل + فَینْز (ی لین)]

ٹیبل فین کے معنی

١ - بجلی سے چلنے والا چھوٹا پنکھا۔

"کرسیاں بچھی تھیں، پلنگ کے قریب ٹیبل فین رکھا تھا۔" (١٩٥٩ء، آگ کا دریا، ٣١٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!