ٹھیلنا[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Thelna[1] meanings and details

ٹھیلنا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹھیل (ی مجہول) + نا }

تفصیلات

١ - نرمی کے ساتھ دھکیلنا، کہنی سے ٹہوکا دے کر آگے بڑھانا، ہاتھ یا کسی دوسری چیز کے ذریعے کسی چیز کو آہستہ سے دھکیل کے تھوڑی دور جگہ سے ہٹانا۔

[""]

اسم

فعل متعدی

ٹھیلنا[1] کے معنی

١ - نرمی کے ساتھ دھکیلنا، کہنی سے ٹہوکا دے کر آگے بڑھانا، ہاتھ یا کسی دوسری چیز کے ذریعے کسی چیز کو آہستہ سے دھکیل کے تھوڑی دور جگہ سے ہٹانا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!