ٹیکسٹ
{ ٹیکْسْٹ (ی مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے مولوی عبدالحق کی کتاب "انگلش اردو ڈکشنری" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Text "," ٹیکْسْٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ٹیکسٹ کے معنی
١ - کتاب کی اصل عبارت، متن۔ (انگلش اردو ڈکشنری، مولوی عبدالحق)
مرکبات
ٹیکسٹ بک, ٹیکسٹ کمیٹی