ٹیبلیٹ
{ ٹَیب (ی لین) + لیٹ (ی مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Tablet "," ٹَیبْلیٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ٹیبْلیٹس[ٹَیب (ی لین) + لیٹس (ی مجہول)]
ٹیبلیٹ کے معنی
١ - دوا وغیرہ کی ٹکیا، قرص۔
"ٹیبلیٹ قرص یا ٹکیا کے معنوں میں بول چال میں چالو ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٢)