ٹیکسٹ بک

{ ٹیکْسْٹ (ی مجہول) + بُک }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ٹیکسٹ اور بک| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٥ء میں "آریہ سنگیت رامائن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ٹیکْسْٹ بُکس[ٹیکْسْٹ (ی مجہول) + بُکْس]

ٹیکسٹ بک کے معنی

١ - [ تدریس ] نصاب کی کتاب، درسی کتاب۔

"کیا ہی اچھا ہو اگر یہ بطور ٹیکسٹ بک . طلبا کو پڑھائی جائیں۔" (١٩١٥ء، آریہ سنگیت رامائن، ١٥:١)

مترادف

نصابی کتاب