ٹیسٹ کے معنی
ٹیسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹَیسْٹ (ٹ کسرہ مجہول) }{ ٹیسْٹ (ی مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے ١٩٠٦ء میں "پریکٹیکل انجینئرز" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - جانچ، سکول وغیرہ کا ذیلی امتحان جو سالانہ امتحان سے پہلے لیا جاتا ہے۔
Test ٹَیسْٹ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ٹِسْٹْس[ٹِسْٹْس (ٹ کسرہ مجہول)]
- جمع غیر ندائی : ٹِسْٹوں[ٹِس (ٹ کسرہ مجہول) + ٹوں (واؤ مجہول)]
ٹیسٹ کے معنی
١ - [ سائینس ] کسی چیز کا جانچ، آزمائش، امتحان۔
"ماہانہ ٹسٹ میں اب اس کے نمبر سب سے زیادہ نہ آتے" (١٩٦٧ء، یادوں کے چراغ، ١١٣)
٢ - [ تدریس ] کسی طالب علم کی اہلیت کی آزمائش۔
١ - جانچ، سکول وغیرہ کا ذیلی امتحان جو سالانہ امتحان سے پہلے لیا جاتا ہے۔
ٹیسٹ کے جملے اور مرکبات
ٹیسٹ میچ
ٹیسٹ english meaning
test