خود غرض کے معنی
خود غرض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُد (واؤ معدولہ) + غَرَض }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ لفظ |خود| کے ساتھ عربی سے مشتق اسم |غرض| لگانے سے مرکب |خود غرض| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٩٤ء کو "مقالات شروانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آپ سوارتھی","ابن الغرض","بندۂ غرض","خود مراد","خود مطلبیا","خود کام","مطلب پرست","مطلب کا آشنا","وہ شخص جو اپنی غرض پر تو محبت اور آشنائی کا دم بھرے اور دوسرے کے مطلب پر بے پروائی و بے اعتنائی ظاہر کرے"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
خود غرض کے معنی
١ - غرض مند، مطلبی، اپنے مطلب کا آشنا۔
"یہ عام طور پر تھڑدے، حاسد، جھوٹے، متکبرّ اور خود غرض ہوتے ہیں۔" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٤٨)
خود غرض english meaning
Self-interestedselfishdesigningbaggage of armycamp followerslines near army camp where soldiers, families live
شاعری
- جنہیں ہم آشنا سمجھے تھے وہ سب خود غرض نکلے
کسی کو بھی نہ آیا پاس کچھ صاحب سلامت کا