ٹیلی فونی

{ ٹے + لی + فُو + نی }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء میں "نفسیات اور ہماری زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Telephony "," ٹیلیفُونی"]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

ٹیلی فونی کے معنی

١ - ٹیلی فون سے منسوب یا متعلق۔

"ضروری نہیں کہ اپنی ساری تفصیلات میں بھی اعصابی نظام ٹیلی فونی نظام کی طرح ہو۔" (١٩٧٠ء، نفسیات اور ہماری زندگی، ٦٩)