ٹیوب ٹرین
{ ٹِیُوب + ٹِرین (ی مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ٹیوب اور ٹرین| پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٥ء میں "بسلامت روی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ٹِیُوب ٹِرِینْز[ٹِیُوب + ٹِرینْز (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : ٹِیُوب ٹِرِینوں[ٹِیُوب + ٹِرے + نوں (و مجہول)]
ٹیوب ٹرین کے معنی
١ - لندن کی زیر زمین برقی ریل۔
"ٹیوب ٹرین سے سفر کے لیے زیر زمین گءے اور بطن زمین سے . روئے زمین پر آئے۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١٠٨)